صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدرر رجب طیب ایردوان کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا



 
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔ صدر اردوان کے طیارے کو پی اے ایف جیٹ طیاروں نے اسکورٹ کیا، اور انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی، اس کے بعد فوجی بینڈ نے پرفارمنس دی اور بچوں نے پاکستان اور ترکی کے جھنڈے لہرا کر استقبال کیا۔


















S: PAKTURKEY: INTERNET 🛜 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments