وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر راولپنڈی میں پہلی منی میراتھن روڈ ریس کا انعقاد۔


راولپنڈی: شیخ عاصم سے 
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر راولپنڈی میں پہلی منی میراتھن روڈ ریس کا انعقاد اتوار 9 فروری کو ہوا۔

جس میں تقریبا 4000 ایتھلیٹس نے میں حصہ لیا.

ایتھلیٹس میں انڈر 19 ،اوپن اور 50 سال سے اوپر کے لوگوں نے حصہ لیا ۔
پہلا انعام محمد قاسم نے پچاس ہزار
 دوسرا انعام محمد عثمان نے چالیس ہزار
تیسرا انعام بابر علی نے تیس ہزار  اپنے نام کیا۔

تمام ایتھلیٹس کو وزیراعلی کی طرف سے منی میراتھن ریس کی شرٹس تقسیم کی گئی ۔ 
 تمام ایتھلیٹس کے پہنچنے کا ٹائم سات بجے صبح مقرر کیا گیا تھا ۔منی میراتھان روڈ ریس کا آغاز ٹھیک نو بجے صبح کیا گیا ۔
ریس کا آغاز لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس مری روڈ راولپنڈی سے کیا گیا اور احتتام شہباز شریف سپورٹس کمپلکس سٹیڈیم روڈ راولپنڈی پر مقرر کیا گیا۔ اس منی میراتھان ریس روڈ کا کل 
دورانیہ 9:00بجے سے 10:30 صبح تک کا تھاـ





Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif محکمہ تعلقات عامہ راولپنڈی ڈویژن











S:Cmisnr:fb: Internet 🛜 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments