کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ملکی و غیر ملکی افسران پر مشتمل 105 رکنی وفد کا سینٹ آف پاکستان، پارلیمنٹ ہاوس، اسلام آباد کا دورہ۔


رپورٹ: شیخ عاصم سے 

کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ملکی و غیر ملکی افسران پر مشتمل 105 رکنی وفد کا سینٹ آف پاکستان، پارلیمنٹ ہاوس، اسلام آباد کا دورہ۔




کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ملکی و غیر ملکی افسران پر مشتمل 105 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری سینیٹ سیکرٹریٹ ربیعہ انوار نے وفد کو پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہا۔

 ایڈیشنل سیکرٹری سینیٹ سیکرٹریٹ نےوفد کو سینیٹ کے کام کے طریقے کار،قانون سازی کے عمل بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

وفد کو سینیٹ میوزیم کادورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی۔  





 بعد ازاں طلباء کے وفدنے سینیٹ ہال کا بھی دورہ کیا۔وفد نے پارلیمنٹ ہاوس بارے آگاہی اور استقبال پر سینیٹ حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس دورے کو ایک یادگار اور مفید تجربہ قرار دیا۔












S:senateofpakistan: internet 🛜 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments