ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی تنظیم برائے امن و ثقافت کی چئیرپرسن مشعال حسین ملک سے ان کی رہائشگاہ میں ملاقات۔



اسلام آباد 31 جنوری ۔
ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد نے  صدر محمد یوسف خان کی سربراہی میں تنظیم برائے امن و ثقافت کی چئیرپرسن سابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق  مشعال حسین  ملک  سے ان کی رہائشگاہ  میں ملاقات کی اور ان کی والدہ ریحانہ حسین ملک مرحومہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔وفد نے مشعال حسین ملک سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات بلندی اور مشعال ملک  کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی۔


















S:MYK:YJA
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments