وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ان لینڈ ریونیو کے اپیلیٹ ٹربیونلز کے امور پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں وزیرِ اعظم کو ان لینڈ رینیو اپیلیٹ ٹربیونلز کی اصلاحات پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ وزیرِاعظم کی اصلاحات کو معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
S:GOV: Internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments