رپورٹ:شیخ عاصم سے
رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پر یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد، ڈائریکٹر پولیس تحفظ منزل لاہور مائدہ رضا بٹ کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔ انھوں نے پنجاب پولیس کے تعاون سے لاپتہ، اور بے سہارا بچوں و خواتین کے تحفظ اور دیکھ بھال کیلئے پولیس تحفظ منزل فوسٹر ہوم کی کارکردگی اور اہمیت کو اجاگر کیا، اسٹیٹ آف دی آرٹ اور جدید سہولیات سے آراستہ فیصل آباد پولیس خدمت مرکز اور وویمن تھانہ کوتوالی کا دورہ کیا۔
پنجاب پولیس آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر نگرانی معاشرے کے کمزور طبقات، ٹرانسجیڈرز کی حفاظت، بے سہارا و یتیم بچوں کی کفالت اور خواتین کے تحفظ کیلئے مثالی اقدام پر عمل پیرا ہے۔ ڈائریکٹر پولیس تحفظ منزل فوسٹر ہوم
Source:Punjab Police
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments