چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کی کاوش سے تعمیر ہونے والے ٹریفک میس کا افتتاح






رپورٹ: شیخ عاصم سے 
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ٹریفک ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ۔ آئی جی پنجاب نے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ کی کاوش سے تعمیر ہونے والے ٹریفک میس کا افتتاح کیا اور ون ونڈو لائسنسنگ ہال کا بھی جائزہ لیا، آئی جی پنجاب کی ٹریفک ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے آنے والے شہریوں سے بھی ملاقات۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہریوں سے لائسنسنگ کے حوالے سے فراہم کی جانے والی سہولیات بارے آگاہی حاصل کی۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #RawalpindiPolice #TrafficPolice #Visit #IGP 
Rawalpindi Police RPO Rawalpindi #mimemedia














S:Punjab police
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments