غزہ سے آئے 44 سٹوڈنٹس کو راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں داخلہ دے دیا گیا


راولپنڈی: شیخ عاصم سے 
راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی نے غزہ سے 44 سٹوڈنٹس کو میڈیکل کی تعلیم کےلئے داخلہ دیا۔ یہ وہ سٹوڈنٹس تھے جو غزہ فلسطین میں میڈیکل کے طالب علم تھے مگر جنگ کی وجہ سے ان کے ادارے تباہ ہو گے۔ وائس چانسلر راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر محمد عمر کی ہدایت پر ان سٹوڈنٹس کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ان میں وہ سٹوڈنٹس بھی شامل ہیں جن کے پورے کے پورے خاندان اسرائیلی بربریت کا شکار ہو کر شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے ہیں۔ ہم پاکستانیوں کیلئے یہ فخر کی بات ہے کہ اس گھڑی میں ہم عوام اور ہمارے ادارے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔














Source:محکمہ تعلقات عامہ 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments