رپورٹ:(شیخ عاصم سے)
آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا اور کمشنر راولپنڈی انجینئر عامرخٹک کا عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ
ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی راول، علماء کرام اور امن کمیٹی کے عہدیداران بھی ہمراہ تھے، آر پی او نے جلوس کے روٹ کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو فول پروف سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ہدایات دیں،آر پی او اور کمشنر نے کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا، راولپنڈی پولیس نے مرکزی جلوس سمیت 108 جلوسوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے ہیں، آر پی او
5500 سے زائد افسران سیکورٹی و ٹریفک فرائض سر انجام دے رہے ہیں،آر پی او
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقعہ پر موثر سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، آر پی او
S: PUNJABPOLICE
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments