Public Talks in Urdu by Dr Zakir Naik & Shaikh Fariq Zakir Naik
Live on Peace TV
Kya Qur’aan Ko Samajh Kar Padhna Zaroori Hai
By Shaikh Fariq Naik
Hamaari Zindagi Ka Maqsad Kya Hai?
By Dr Zakir Naik
at Bagh-e-Quaid, Opposite Mazar-e-Quaid, Karachi
on Sat 5th Oct at 7 pm.
(رپورٹ:(شیخ عاصم سے
معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت چھوڑنے کے تقریباً 8 برس بعد بیٹے کے ہمراہ پاکستان آنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔
اسلامک اسکالر نے دورۂ پاکستان کا شیڈول شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ آئندہ ماہ یعنی اکتوبر میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔
سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے شیڈول کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک 5 اور 6 اکتوبر کو کراچی، 12 اور 13 اکتوبر کو لاہور جبکہ 19 اور 20 اکتوبر کو اسلام آباد میں خطاب کریں گے۔
سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان کے خطاب مذہبی ٹی وی چینل پیس ٹی وی سے براہِ راست نشر بھی کیے جائیں گے۔
واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے 2016ء میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ادارے ’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کر کے اس پر 5 برس کے لیے پابندی عائد کر دی تھی
S: OFFICIALPAGE: FB:INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments