پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا


🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 

پیرس اولمپکس 2024ء 
(رپورٹ:(شیخ عاصم سے
پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے ارشد ندیم نے 118 سالہ ریکارڈ توڑ کر سب سے لمبی تھرو 92 اعشاریہ 97 میٹر پھینک کر گولڈ میڈل جیت لیا

32 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے پیرس اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کیا

ارشد ندیم کا تعلق خانیوال کی تحصیل میاں چنوں اور واپڈا سے تعلق ہے















S: Personal: internet 🛜 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments