خدا حافظ کہنے کا وقت آگیا




(اسلام آباد (شیخ عاصم سے


خدا حافظ کہنے کا وقت آگیاـ" ہم 9ستمبر 2024سے مونال بند"
 کر رہے ہیں۔ آپ کے اعتماد اور دل میں جگہ دینے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔
اسلام آباد کے مشہور ہوٹل مونال انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے  حکم پر ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ کا اعلان کر دیا۔انہوں نے اپنے فیسبک آفیشل پیج پر یہ اعلان کیا ہے۔


 












S:FBPGMNL: internet 🛜 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments