کویتی دینار دنیا کی مضبوط ترین کرنسی قرار
رپورٹ: (شیخ عاصم سے) امریکی بزنس میگزین فوربز نے دنیا کی 10 مضبوط ترین کرنسیوں سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں سر فہرست کویتی دینار ہے۔ایک ڈالر 0.31 کویتی دینار کے برابر ہوتا ہے جو 909.65 پاکستانی روپے کے برابر ہے۔بحرینی دینار دنیا کی دوسری مضبوط کرنسی ہے۔ایک دینار 2.65 ڈالر کے برابر ہے۔تیسرے نمبر پر عمانی ریال 2.60 ڈالر کے برابر ہے۔اردنی دینار کا چوتھا نمبر ہے جو 1.41 ڈالر کے برابر ہے۔
S: DUNYANWSPPR
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments