راولپنڈی نیوٹاؤن کے علاقہ میں خطرناک ڈاکوؤں کی فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے پر ڈولفن فورس کے جوانوں کو سی پی او کی جانب سے شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام



راولپنڈی(شیخ عاصم سے): سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری،سی پی او کی نیوٹاؤن کے علاقہ میں خطرناک ڈاکوؤں کی فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے پر ڈولفن فورس کے جوانوں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا،ڈولفن فورس نے ڈکیتی کی اطلاع پر فوری ریسپانڈ کیا تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک،راولپنڈی پولیس نے سنگین جرائم کی بِیخ کنی کے لیے محنت و تندہی سے کامیابیاں حاصل کی ہیں، سی پی او

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ فرض مقدم ہے، جس کے لیے راولپنڈی پولیس شب و روز سرگرم عمل ہے، سی پی او

شہریوں اور پولیس پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے کبھی نہیں بچ سکتے، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi Govt of Punjab









S:FBPG:PunjabPolice 🛜 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments