رپورٹ (شیخ عاصم سے) کلر سیداں پولیس کی موثر کاروائی،شہریوں کو جھانسے سے گاڑی میں بیٹھا کر انکو لوٹنے والا گینگ کا سرغنہ گرفتار،ملزم سے مسروقہ رقم01 لاکھ روپے برآمد،ملزم جھانسے سے خواتین کو اپنی گاڑی میں بیٹھاتے اور گن پوائنٹ پر ان سے سب کچھ چھین لیتے تھے،گرفتار ملزم کی شناخت کاشف عرف کاشی کے نام سے ہوئی،ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے،ایس پی صدر کی ایس ایچ او کلر سیداں اور پولیس ٹیم کو شاباش،سادہ لوح شہریوں کو انکے اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
S:PPFBP
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments