انٹرنیشنل صحافتی تنظیم پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ( رجسٹرڈ )کے مرکزی چیئر مین میاں اشتیاق علی اگلے ہفتے غیر ملکی دوروں کا حتمی اعلان کریں گے


اسلام آباد ( بیورورپورٹ) انٹرنیشنل صحافتی تنظیم پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ( رجسٹرڈ )کے مرکزی چیئر مین میاں اشتیاق علی اگلے ہفتے غیر ملکی دوروں کا حتمی اعلان کرینگے ،تفصیلات کے مطابق پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کاپی جے اے ایشین سیکرٹریٹ کا افتتاح ملائیشیاء میں مرکزی چیئر مین میاں اشتیاق علی سینئر قیادت کے ہمراہ اپنے دست مبارک سے کرینگے ترجمان پی جے اے کے مطابق یورپ کے دیگر ممالک میں بھی پی جے اے سیکرٹریٹ کا افتتاح کیا جائے گا ،غیر ملکی دوروں کے بعد خیبر پختونخواہ ،پنجاب ،جنوبی پنجاب میں قائم دفاتر اور کنونشن کی بھی حتمی تاریخ کا اعلان کرینگے










S:WAPGPJA: INTERNET 🛜 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments