رپورٹ(شیخ عاصم)تھانہ پیرودھائی کے علاقے خیابان سرسید میں واقع دار ارقم اسکول میں دوسری منزل پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگ گئی ہے جس پر ڈبل ون ڈبل ٹو کہ عملہ اور مقامی پولیس نے بروقت پہنچ کر سکول میں موجود بچوں جن کی تعداد 332 اور عملہ کی تعداد 22 تھی کو باحفاظت سکول سے نکال کر اگ پر قابو پا لیا ہے
سر دست کوئی جانی نقصان نہ ہوا ہے الحمدللہ عملہ اور بچوں کو نکال کر سامنے شہباز شریف ڈگری کالج میں شفٹ کر دیا گیا ہے
S: WQWAGPAQ internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments