راولپنڈی (شیخ عاصم سے) آگاہی واک میں ایس ڈی پی اوسول لائنز، ایس ایچ او سول لائنز، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر، وکلاء سمیت سول سوسائٹی کی شرکت،
پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران رواں سال 01ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکے 80ہزار سے زائد پتنگیں،1400 سے زائد ڈوریں، اسلحہ اور ساؤنڈ سسٹم برآمد کیاگیا
واک کا مقصد پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کے نقصانات اور روک تھام کے لیے شہریوں کو آگاہی فراہم کرنا تھا
واک کے دوران خصوصی آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے اور آگاہی بینرز بھی آویزاں کئے گئے ہیں
پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ خطرناک جرائم ہیں، جن کے خلاف راولپنڈی پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے
پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، سی پی او سیدخالدہمدانی
سول سوسائٹی، شہری خصوصاً والدین پتنگ بازی،ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کی حوصلہ شکنی کریں، سی پی او سید خالدہمدانی
S:PPFBPG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments