اسلام آباد پولیس میں تقرریاں اور تبادلے۔۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے چارج سنبھالتے ہی نئی تقرریوں اور تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ۔
ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے خان محمد ہسبانی کو سینٹرل پولیس آفس سے ججز پروٹیکشن۔یونٹ میں تعینات کر دیا گیا ۔ڈی ایس پی خان محمد ہسبانی نے اس سے قبل تھانہ شمس کالونی میں ایس ایچ او کے فرائض سر انجام دیئے اور اپنی زمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھایا ۔
S:WAPMYKP: INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments