کراچی دھماکہ، 02 افراد جاں بحق اور فائرنگ سے 2 سیکورٹی گارڈ اور ایک شخص شدید زخمی


کراچی(رپورٹ: شیخ عاصم سے) لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب دھماکہ 02 افراد جاں بحق و فائرنگ سے 02 سیکورٹی گارڈ و 01 شخص شدید زخمی۔چھیپا ذرائع۔

جاں بحق شدید زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔

جاں بحق شدید زخمی ہونے والے افراد کی شناخت 
نامعلوم ولد نامعلوم عمر 30سال (جاں بحق)
 نامعلوم ولد نامعلوم عمر 35سال (جاں بحق)
 نور محمد ولد محمد صدیق عمر 45سال (شدید زخمی)
 لنگر خان ولد ساون خان عمر 45سال (شدید زخمی)
 سلمان ولد صادق مسیح عمر 25سال (زخمی)۔چھیپا ذرائع۔
گاڑی میں غیر ملکی افراد کی بھی موجودگی کی اطلاعات ہیں جنھیں ٹارگٹ کیا گیا تھا۔زرائع















S: WQWAGPAQ(SABR) INTERNET 🛜 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments