اسلام آباد(شیخ عاصم سے) سینئر صحافی و نیوز ریڈر سردار خان صاحب کی جانب سے ریڈیو پاکستان اسلام آباد میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں نیوز ٹرانسلیٹر حناء شاہد اور حناء افضل درانی نے نمایاں ساتھ دیا۔
پارٹی میں شرکت کرنے والوں میں حمیرا رانا،مجاہد خان،فرح ناز،ثمرہ یوسف،شہریار احمد،(سپروائزر اردو یونٹ) منصور رشید،نمرہ ثمر،فہد شیراز احمد،توفیق احمد،شیخ سعید،امجد میر،عظمت علی خان،منظور الوہاب، محمد انور سعید،محمد ارشد،شازیہ طاہر شامل،جنھوں نے سردار صاحب کو نیک تمناؤں اور خواہشات کے ساتھ اس خوبصورت محفل کے انعقاد کیلئے شکریہ ادا کیا ۔ سردار صاحب کی جانب سے بھی ان تمام خوبصورت چہروں کی آمد پر خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی ایسی خوش آئند تقریبات منقعد کرنے کے ارادے کا اظہار کیا۔
P:Coverage
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments