راولپنڈی(شیخ عاصم سے) راولپنڈی میں روٹی کی قیمت 16 اور نان کی قیمت 20 روپے مقرر کر دی گئی ہے
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسین وقار چیمہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
روٹی کا وزن 100 گرام اور نان کا وزن 120گرام ہو گا
مقررہ ریٹ سے زیادہ طلب کرنے والے نان بائیوں کے خلاف کاروائی ہو گی
روٹی اور نان کے نرخ نمایاں آویزاں کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے
S: CMSNRRWPFBPG INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments