راولپنڈی(شیخ عاصم سے)ریس کورس پولیس کی کاروائی،ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں راحد گینگ کے 03ملزمان گرفتار، ملزمان نے چند روز قبل سٹور پر ڈکیتی کے دوران فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کرکے اپنے ساتھی راحد عرف راحیل کو قتل کر دیا تھا،ملزمان سے چوری شدہ02 موٹر سائیکل، نقدی 16 ہزار روپے اوراسلحہ برآمد،ملزمان ڈکیتی،سنیچنگ اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں،ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل منتقل کیا جائے گا
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی
شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز
S:RWPP: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
1 Comments
🎖
ReplyDelete