راولپنڈی(شیخ عاصم)پتنگ بازی کے خلاف راولپنڈی پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن، شہر کے مختلف مقامات پر ڈرون کیمروں سمیت تمام ذرائع سے مانیٹرنگ جاری، فیلڈ افسران پتنگ بازی کی موثر روک تھام کو یقینی بنارہے ہیں، پتنگ بازی و پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 801 مقدمات درج کرکے 1000 سے زائد ملزمان گرفتار جاچکے ہیں، 80 ہزار سے زائد پتنگیں اور 1400 سے زائد ڈوریں برآمد، ہوائی فائرنگ کے موثر انسداد کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے،
S:PPRWP
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments