رپورٹ(شیخ عاصم)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں موجود قیدیوں کے لیئے احسن اقدام۔ مریم نواز نے 15 دن کے اندر کوٹ لکھپت جیل میں ویڈیو کال کی سہولت تیار کروا کر افتتاح کردیا - اب ہر قیدی ہفتے میں 20 منٹ گھر والوں سے ویڈیو کال پر بات کرسکے گا۔
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments