نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے مبارکباد



اسلام آباد(شیخ عاصم) نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے مبارکباد کے ساتھ گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر این پی سی کے نو منتخب صدر اظہر جتوئی،سیکرٹری نئیر علی،فنانس سیکرٹری وقار عباسی ، دیگر نو منتخب عہدیداران ،ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر محمد یوسف خان،فنانس سیکرٹری سونیا عدنان ستی،جوائنٹ سیکرٹری انیلا بشیر بھی موجود تھے۔ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے نو منتخب کابینہ سے گفتگو کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی ہے وہ نوجوان صحافیوں کے لئے روزگار کے مواقع کی فراہمی کے ساتھ دیگر مسائل کو حل کرنے کے لئے بھرپور کوشش کریں گے۔




  
ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا نو منتخب کابینہ کو نیک تمناؤں کا اظہار 














S:WAPMYK: INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments