پاکستانی فورسز نے بلوچستان میں ایک بحری تنصیب پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 باغیوں کو ہلاک کر دیا




پاکستانی فورسز نے بلوچستان میں ایک بحری تنصیب پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 باغیوں کو ہلاک کر دیا۔

رپوٹ(شیخ عاصم سے)  سرکاری اور پولیس حکام کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پیر کی رات بہت بہادری کے ساتھ بروقت کاروائی کرتے ہوئے جنوب مغربی بلوچستان صوبے میں ایک اہم بحری تنصیب پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے چار باغیوں کو ہلاک کر دیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ باغیوں کو بلوچستان کے ایک ضلع تربت میں بحریہ کے مرکز میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران دیکھا گیا اور فوری طور پر ہلاک کر دیا گیا۔
اس حملے میں صدیقی ایئر اسٹیشن کو کوئی نقصان نہیں پہنچا،حملے کی ذمہ داری کالعدم علیحدگی پسند بلوچستان لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔ بی ایل اے  پاکستان، برطانیہ اور امریکہ کی جانب سے دہشت گرد گروپ کے طور پر نامزد ہے۔















S:WASHPOSTSCRNSHOTINTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments