کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کا خصالحہ خورد کے مقام پر قائم رنگ روڈ کے آفس کا دورہ





راولپنڈی (شیخ عاصم)کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کا خصالحہ خورد کے مقام پر قائم رنگ روڈ کے آفس کا دورہ
کیمپ آفس میں کمشنر راولپنڈی کو رنگ روڈ منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
کمشنر نے جاری رنگ روڈ پراجیکٹ کا وزٹ کرکے فزیکل کام کا معائنہ بھی کیا۔ 
راولپنڈی رنگ روڈ کی اوورآل فزیکل پراگریس 25% ہے۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
















S: CRWPFBPG internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments