راولپنڈی(شیخ عاصم) ایس پی راول فیصل سلیم کی پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے راول ڈویژن ایس ڈی پی او ،ایس ایچ اوز کے ساتھ میٹنگ ،تھانوں کی پولیس کے علاؤہ 1300 سے زائد افسران وجوان فیلڈ میں ڈیوٹی سر انجام دیں گے ،تمام سینئر افسران فیلڈ میں موجودرہتے ہوئے خود کریک ڈاؤن کی نگرانی کریں گے،ڈورن کیمروں،نائٹ ویژن دوربینوں سمیت دیگر ذرائع سے مانیٹرنگ کی جائیگی،250سے زائد چھتوں سے مانیٹرنگ کی جائے گی،تمام افسران پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ کے خلاف موثر اور بھرپور کریک ڈاؤن یقینی بنائیں، ایس پی راول
شہریوں سے التماس ہے پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ کی حوصلہ شکنی کریں، ایس پی راول فیصل سلیم
S:PP
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments