کمشنر آفس راولپنڈی میں واٹر سپلائی اینڈ سینیٹیشن سسٹم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس








راولپنڈی(شیخ عاصم)کمشنر آفس راولپنڈی میں واٹر سپلائی اینڈ سینیٹیشن سسٹم کے حوالے سے منعقدہ اجلاس۔اجلاس میں برگیڈئر (ر) اعجاز قمر کیانی، چیئرمین راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی ثاقب رفیق، ایم ڈی رانا ساجد صفدر، حنیف عباسی، ایم پی او اقتدار علی، سی ڈی اے ممبران و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
راولپنڈی ڈویژن میں بھی ساہیوال کی طرز پر کوڑا کرکٹ کی رسائکلنگ ماڈل لانچ کیا جا رہا ہے۔ لیاقت علی چٹھ
جڑواں شہروں میں صفائی کے حالات کو بہتر بنانے کے لئے ایک خصوصی کمیٹی بنائی گئی ہے۔لیاقت علی چٹھہ 
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab
















S: CMSNRRWPFBPG:INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments