راولپنڈی (شیخ عاصم) کمشنر راولپنڈی نے جنرل بس سٹینڈ میں بنائے گئی مرد و خواتین کی انتظار گاہ ، واش رومز اور صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ بھی لیا ۔
جنرل بس سٹینڈ کی اوپن ایریا کی تعمیر 20 سال سے نہیں کی گئی ۔کمشنر لیاقت علی چٹھہ
جنرل بس سٹینڈ کے داخلی اور خارجی راستوں اور اوپن ایریا کی تعمیر و مرمت پر 11 کروڑ سے زائد رقم کی جارہی ہے۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
S: CMSNRRWPFBPG:INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments