راولپنڈی تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی۔چوری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار




راولپنڈی(شیخ عاصم)تھانہ کینٹ پولیس کی کاروائی، چوری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار، 07 مسروقہ موٹر سائیکل، 81000 روپے اور 05 موبائل فون برآمد،گرفتار ملزمان میں شیراز، پرویز اور خالد شامل ہیں،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی ایس ایچ او کینٹ اور ٹیم کو شاباش،شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز 
منظم اور متحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جارہی ہے، ناصر نواز ایس پی پوٹھوہار













S: PP
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments