آرگنائزڈکرائم سیل کو مزید موثر اور فعال بنا کر جرائم پیشہ عناصر و گینگز کی بیخ کنی کی جائے، ایس پی سی آئی اے بینش





















راولپنڈی (شیخ عاصم) ایس پی سی آئی اے بینش فاطمہ کی زیر صدارت آرگنائزڈکرائم سیل کی میٹنگ۔میٹنگ میں تمام افسران و ٹیموں کی 15روزہ کاکردگی کا جائزہ لیا گیا،15روز کے دوران شہریوں سے چھینے گئے 36موبائل فونزبرآمدکیے گئے، 15روزمیں 07مسروقہ گاڑیاں اور 14موٹرسائیکل برآمدکیے، 15روز میں 40سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار کیے گئے، 15روز میں 06اشتہاری مجرمان اور 03عدالتی مفروران کو بھی گرفتار کیا گیا، برآمدہونے والا مال مسروقہ قانونی پراسس کے بعد اصل مالکان کے حوالے کیا گیا،
منظم و متحرک گینگز اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، اگلے 15روز میں کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جائے، ایس پی سی آئی اے کی افسرا ن کو ہدایت

آرگنائزڈکرائم سیل کو مزید موثر اور فعال بنا کر جرائم پیشہ عناصر و گینگز کی بیخ کنی کی جائے، ایس پی سی آئی اے بینش فاطمہ

شہریوں نے سی پی او سید خالدہمدانی اور راولپنڈی پولیس کا شکریہ ادا کیا،












S: PUNJAB POLICE 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments