وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی میں ریکارڈ مدت میں آپریشنل ہونے والا سیف سٹی پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا






راولپنڈی (شیخ عاصم)وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی سیف سٹی کا افتتاح کر دیا، ریکارڈ مدت میں پراجیکٹ کو آپریشنل کرنے پر انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔ افتتاح کے موقع پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ایم ڈی سیف سٹیز محمد احسن یونس، آر پی او سید خرم علی، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت راولپنڈی میں 306 مقامات پر 1886 کیمرے لگائے جا رہے ہیں،














S: PUNJAB POLICE 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments