والدین اپنے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچانے کے لئے پتنگ بازی کی حوصلہ شکنی کریں۔سی پی او سید خالد حمدانی




راولپنڈی (شیخ عاصم) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق آر اے بازار کے علاقے میں بسنت سے متعلق آگاہی واک، واک میں پولیس افسران، انجمن تاجران کے عہدیداران اور سول سوسائٹی کی شرکت، پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے، اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں مت ڈالیں، پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، والدین اپنے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچانے کے لئے پتنگ بازی کی حوصلہ شکنی کریں،













S:PP
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments