رپورٹ (شیخ عاصم) ووٹرز رائٹس مومنٹ کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا گیا مظاہرے سے ووٹرز رائٹس مومنٹ اور ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کے چیئرمین جمشید حسین سابق امیدوار قومی اسمبلی شیراز خان کور ممبر ووٹر رائٹس مومنٹ ڈاکٹر محبوب نوناری نے خطاب کیا
اپنے خطاب میں مقررین نے الیکشن کمیشن کی غلطییوں وجہ سے پاکستان پوری دنیا میں بدنام ہوا ہے فارم 45 کے مطابق فارم 47 بنانے کا مطالبہ کیا اور چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان سے مطالبہ کیا سپریم کورٹ کے تین ججز پر مشتمل ایک کمیٹی بنائے جو موجودہ الیکشن کی بے ضابطگیوں کا نوٹس لے اور جن حلقوں کے نتائج بدلے گئے ہے ان کی دوبارہ گنتی ٹی وی کیمروں کے سامنے کروائی جائے
تاکہ لوگوں کا الیکشن سسٹم پر دوبارہ یقین قائم ہوسکے
#hrc_pakistan #ElectionResults2024 #Pakistan
S:HRCOP
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments