کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا روات سبزی منڈی کے دورے کے دوران منڈی کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ



راولپنڈی(شیخ عاصم) کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا روات سبزی منڈی کے دورے کے دوران منڈی کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ 

منڈی میں آئے لوگوں سے گفتگو، منڈی کے قیام و آفادیت کے حوالے سے بھی دریافت کیا۔ 

لوگوں کی سہولت کے لئے قائم کی گئی اس منڈی میں عوامی تجاویز کی روشنی میں مزید بہتری لائی جائے گی۔
Govt of Punjab Chief Secretary













S: CRWPFBPG internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments