انڈر -16 پنجاب انٹر ڈویژن اتھلیٹک مقابلوں میں طالبہ عائشہ حمید کی 800 میٹر ریس میں اول پوزیشن۔








راولپنڈی(شیخ عاصم)کمشنر راولپنڈی کی جانب سی طالبہ عائشہ حمید کو تعریفی سند اور انعامی رقم۔پنجاب انٹر ڈویژن اتھلیٹک مقابلوں میں 09 ڈویژن میں سے ہر ڈویژن کے 10 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ راولپنڈی کے سر پر جیت کا سہرا سجانے والی ٹیکسلا تحصیل کی طالبہ عائشہ حمید کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پرفیسر محمود اعجاز بٹ نے 10,000 روپے کا کیش پرائز انعام دیا۔ ملک سہیل اختر حسنین گروپ آف کمپنیز کی جانب سے طالبہ عائشہ حمید کو 50 ہزار روپے کا کیش پرائز انعام دیا۔طلباء کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی تفریح فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ کھیلوں کے انعقاد کے ذریعے طلباءمیں صحتمندانہ مقابلے کی فضا پروان چڑھتی ہے۔











S: CRWPFBPG:internet:🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments