راولپنڈی (شیخ عاصم) آر پی او راولپنڈی سید خرم علی، سی پی او سید خالد ہمدانی، سینئر افسران سمیت فنکاروں اور سماجی شخصیات کی کثیر تعداد کی تقریب میں شرکت
پنجاب پولیس نے حادثات، تشدد کا شکار جانوروں کی مدد، علاج اور دیکھ بھال کیلئے مختلف شہروں میں پولیس اینیمل ریسکیو سنٹر قائم کئے ہیں، آئی جی پنجاب
پولیس اینیمل ریسکیو سینٹرز میں جانوروں کو ابتدائی طبی امداد، علاج معالجہ اور دیکھ بھال کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، آئی جی پنجاب
مہذب معاشروں میں انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کے تحفظ و ویلفئیر کا بھی خیال رکھا جاتا ہے، ڈاکٹر عثمان انور
پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر سڑکوں، گلی، محلہ سمیت ہر جگہ مشکلات کا شکار جانوروں کی مدد کے لیے کام کرے گا، آئی جی پنجاب
پنجاب پولیس انسانوں کے ساتھ جانوروں کیلئے بھی معاشرے کو محفوظ بنا رہی ہے ۔ آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب نے پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر میں جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے مختلف فلاحی تنظیموں کے ساتھ ایم او یوز بھی سائن کئے۔ Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi City Traffic Police Rawalpindi Govt of Punjab Syed Khalid Hamdani -Police Officer
RWPPPG: INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments