راولپنڈی (شیخ عاصم)تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں رابری کے دوران شہری کے قتل کا واقعہ
ایس ایس پی آپریشنز فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی مقتول تصرف کے گھر آمد -اے ایس پی کینٹ نے اب تک کی کارروائی کے حوالے سے بریفنگ دی، افسران مقتول کے اہل خانہ سے ملے افسوسناک واقعہ پر اظہار تعزیت اور ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کروائی، ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
Source:RWPPFBPG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments