اسلام آباد (شیخ عاصم) چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا کہ چینگڈو میں فارچیون 500 کمپنی نیو ہوپ کا دورہ کرکے اور ڈائنامک وی پی مسٹر زوانگ شوائی سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ خلیل نے کہا کہ میں نے انہیں حال ہی میں پروٹوکول کے ذریعے سرمایہ کاری اور تجارت کے دلچسپ مواقع سے آگاہ کیا۔ چین کو پاکستانی ڈیری مصنوعات کی برآمد کے لیے دستخط بھی کیے گئے۔اب چین میں با آسانی پاکستانی شہری مصنوعات میسر ہوں سکے گی۔
Source:HUAFBP:INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments