کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا ای لائبریری لیاقت باغ کا دورہ






راولپنڈی(شیخ عاصم)کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے ای لائبریری لیاقت باغ کا دورہ کیا.اپ گریڈیشن کے بعد اب عوام الناس کے لئے مکمل فعال کر دیا گیا ہے۔لائبریری میں مطالعے کے لئے آئے افراد سے گفتگو بھی کی اور وہاں دی گئی سہولیات کے بارے میں پوچھا۔ طلباء کی طرف سے دی گئی تجاویز کی روشنی میں سہولیات کو مزید بہتر کیا جائے۔ لیاقت علی چٹھہ 
لائبریری میں روزانہ اوسطا 150 افراد آتے ہیں۔ لیاقت علی چٹھہ 















S: CRWPFBPG:INTERNET:🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments