راولپنڈی(شیخ عاصم)کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ اور سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر نے کمشنر آفس میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز میں گرم یونیفارم،جیکٹس اور شوز تقسیم کئے،
ہمارے صفائی ورکرز ہر موسم ،ہر قسم کے حالات میں فرنٹ لائن پر رہ کر صفائی کے فرائض سرانجام دیتے ہیں
کمشنر راولپنڈی
،ورکرز کی ضرورتوں کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے،اس سخت سرد موسم اور دھند میں انکی حفاظت کیلئے آج راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے گرم یونیفارم،جیکٹ اور شوز دئیے جارہے ہیں۔ لیاقت علی چٹھہ
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
S: CRWPFBPG:INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments