ڈی جی انڈسٹریز آصف علی فرخ کا بی ایف سی راولپنڈی کا دورہ







راولپنڈی ڈیویلپمنٹ آتھارٹی
 24 جنوری 2024

راولپنڈی (شیخ عاصم) ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز پرائسز ویٹس اینڈ میئرز آصف علی فرخ نے راولپنڈی ڈیویلپمنٹ آتھارٹی میں قائم  بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر راولپنڈی کا دورہ کیا۔ مینیجر بی ایف سی شبانہ نذیر اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر نے خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر چیف انجینئر آر ڈی اے محمد انور باران نے بی ایف سی کے حوالے سے ڈی جی انڈسٹر یزآصف علی فرخ کو بریف کیا۔ ڈی جی انڈسٹریز نے بی ایف سی کے عمل اور طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوے جاری آپریشنز کی نگرانی کی اور آر ڈی اے و بی ایف سی کے کام کو سراہا۔ اس موقع پر چیف انجینئر آر ڈی اے محمد انور باران، ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس آر ڈی اے ملک غنضفرعلی اعوان، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس آر ڈی اے خواجہ ارشد جاوید، ڈی او (آئی پی ڈبلیو ایم) عبدالقدوس طور، بزنس فیسیلیٹیشن آفیسر سیدہ ردہ سلطان اور دیگر افسران موجود تھے۔











S:BFCFBPG: INTERNET 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments