راولپنڈی(شیخ عاصم)نیوٹاؤن پولیس کی کاروائی،رابری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم مشتاق احمد سے چھینے گئے 08موٹرسائیکلز برآمد ہوئے،ملز م کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جائے گا، شناخت پریڈ کے بعدملزم سے مزید برآمدگی کا تحرک کیا جائے گا، شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں، ایس پی راول فیصل سلیم
S: RWPPOLICE
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments