ایس ایس پی انوسٹیگیشن زنیرہ اظفر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تھانوں کے محرران سے میٹنگ






راولپنڈی(شیخ عاصم) ایس ایس پی انوسٹیگیشن زنیرہ اظفر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تھانوں کے محرران سے میٹنگ، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے محرران کی کارکردگی کا فرداً فرداًجائزہ لیا اورہدایات دیں،
تھانوں کے مینوئل اورکمپیوٹرائزڈ ریکارڈ کو مکمل رکھا جائے، زیر تفتیش مقدمات کے چالان کی بروقت تکمیل کروائی جائے تاکہ ملزمان کی سزایابی کو یقینی بنایا جاسکے، ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر
 سنگین مقدمات کے اشتہاریوں کی گرفتاری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،ایس ایس پی انوسٹیگیشن
تھانوں میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کیے جائیں،ایس ایس پی انوسٹیگیشن 
شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت کوشاں ہے۔ایس ایس پی انوسٹیگیشن

















S: RWPPOLICE 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments