راولپنڈی ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،02رکنی لیڈی چور گینگ گرفتار



راولپنڈی( شیخ عاصم) راولپنڈی ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،02رکنی لیڈی چور گینگ گرفتار، ملزمان گھروں میں کام کاج کے بہانے داخل ہوکر چوری کرتی تھیں،ملزمان سے مسروقہ رقم 02 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد ہوئے،گرفتار ملزمان میں نائلہ اور انصر بی بی شامل ہیں،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس پی پوٹھوہار منظم اور متحرک گینگز کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی،ایس پی پوٹھوہار
ترجمان راولپنڈی پولیس

















Source: WAPBSMMYK: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments