کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ کی رنگ روڈ پراجیکٹ کیمپ آفس آمد







راولپنڈی (شیخ عاصم)کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ کی رنگ روڈ پراجیکٹ کیمپ آفس آمد 
کمشنر نے ڈیڑھ گھنٹے سے زائد خصالہ خودرد سے ٹھیلیاں انٹر چینج تک بائی روڈ وزٹ کرکے ہونے والے کام کا تفصیلی جائزہ لیا ۔
رنگ روڈ پراجیکٹ مقرر کردہ مدت سے پہلے مکمل کریں گے ۔
کمشنر لیاقت علی چھٹہ 
رنگ روڈ پر بننے والے انٹر چینج کے نام گاؤں کے نام سے منسوب کیے جائیں۔
Govt of Punjab 
Chief Secretary Punjab









Source: CRWPFBPG:internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.

Post a Comment

0 Comments