راولپنڈی(شیخ عاصم سے ) کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کا دورہ۔کمشنر کا ہسپتال کے کچھ واڈز میں
(HVAC)
کے سنسرز میں تکنیکی خرابی کے باعث ہیٹنگ سسٹم غیر فعال ہونے کا سختی سے نوٹس۔
مریضوں کے لئے اس سردی کو برداشت کرنا ممکن نہیں
(HVAC)
سنسرز کو فوری تبدیل کر کے آج شام تک مکمل فعال کیا جائے۔ کمشنر راولپنڈی
کمشنر راولپنڈی کا ایمرجنسی، آپریشن تھیٹر، ریڈیالوجی ، ڈائیلاسز سینٹرو او پی ڈی کا دورہ۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Source: CRWPFBPG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments