راولپنڈی(شیخ عاصم)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے ہولی فیملی اور بے نظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ کیا
کمشنر راولپنڈی نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور جاری کام پر بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بریفنگ لی ۔
ہسپتال پر جاری توسیع اور تزئین و آرائش کے منصوبے کی فزیکل پراگریس کا جائزہ لیا۔
ہولی فیملی ہسپتال کی او پی ڈی 3 فروری تک فنکشنل ہو جائے گی۔
15 فروری تک شعبہ ایمرجنسی کو مکمل کر لیا جائے گا۔
کمشنر لیاقت علی
ہولی فیملی کی تعمیر نو کی ڈیڈلائن 20 فروری مقرر کی گئی تھی
کمشنر لیاقت علی چٹھہ
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
S: CMSNRRWPFBPG: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments